murderer

”کیمرہ مین کے بھیس میں قاتل “

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر بالاج کے قتل کیس میں مزید تفصیلات سامنے آ گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ امیر بالاج پر حملہ کرنے والا مظفر حسین کیمرہ مین کے بھیس میں تقریب میں شامل ہوا ،دو بار امیر بالاج کے قریب جانے سے پہلے گارڈز نے تلاشی لی تو کوئی اسلحہ نہیں تھا ،تیسری بار اس کے ساتھیوں نے اسے پستول دیکر بھیجا اور گارڈز دھوکا کھا گئے ،مظفر حسین نے فائرنگ کر کے امیر بالاج کو قتل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن کمیشن سے انصاف ملنے کی کوئی امید نہیں “شیر افضل کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں