JIT 4 sicial media

منہ پھٹ سوشل میڈیا کا گلا دبانے کی تیاری5،رکنی جے آئی ٹی قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور افسران کیخلاف الیکشن کے دوران سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا کیخلاف بنائی جانے والی جے آئی ٹی میں ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسر شامل ہونگے ،گریڈ 20کے پی ٹی اے اور نادرا کے افسران بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے ۔تحقیقات کے دوران آئی ٹی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عدالت کا ٹویٹر سمیت تمام ایپس بحال کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں