asad qaiser

اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سابق سپیکر اسد قیصر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے حکم کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نام نکالنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کیس کی سماعت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : دھاندلی کا دھماکہ کرنے والے کمشنر کا بیان ریکارڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں