لاہور (مانیترنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے آج صبح لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ،سابق وزیر اعلیٰ کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : دھاندلی کا دھماکہ کرنے والے کمشنر کا بیان ریکارڈ