لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے ،اجلاس صبح 10بجے ہو گا، اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : دھاندلی کا دھماکہ کرنے والے کمشنر کا بیان ریکارڈ