party election

پی ٹی آئی کا 3مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے 3مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ،شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 23اور 24فروری کو جمع کرائے جا سکتے ہیں ،سکروٹنی 25فروری کو ہو گی ،کاغذات نامزدگی پر فیصلے 27فروری اور پولنگ 3مارچ کو ہو گی ۔انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے پولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں