mathew millar

پاکستان میں اظہار رائے کی پابندیوں پرامریکہ پریشان،سوشل میڈیا تک عوامی رسائی بحال کر نے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اظہار رائے پر پابندیوں پر امریکہ کو تشویش ،سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک عوام کو رسائی دینے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے ٹویٹر ایکس سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی بحال کر نے کا مطالبہ کر دیا ،امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت بننے تک اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے ،کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد اس کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے ،الیکشن میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں