medicine companies

ادویہ ساز کمپنیوں نے عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیا،نوٹیفکیشن معطلی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ادویہ ساز کمپنیوں نے عدالتی حکم کے باوجود جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ادویہ ساز کمپنیوں کو دوائیوں کی قیمتوں میں اضافے کے اختیا ر کو معطل کر دیا تھا ،اس کے باوجود ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ،جان بچانے والی 146ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : جے یو آئی کے کارکنوں کا دھاندلی کیخلاف دھرنا،قومی شاہراہ بند کر دی ،گاڑیوں کی طویل قطاریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں