national assembly

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے سمری ارسال،صدر2دن تک پہلا اجلاس بلائیں گے

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے سمری ارسال ،صدر2دن تک پہلا اجلاس بلائیں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری بھجوا دی ہے ،قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 26تا 28فروری کی تجویز دی گئی ہے ۔نومنتخب اراکین اسمبلی کی رجسٹریشن کا کام تیزی سے جاری ہے ،صدر آئیندہ دو روز تک اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں