dharna

جے یو آئی کے کارکنوں کا دھاندلی کیخلاف دھرنا،قومی شاہراہ بند کر دی ،گاڑیوں کی طویل قطاریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن میںدھاندلی کیخلاف جمعیت علما اسلام کے کارکنوں کا قومی شاہراہ پر دھرنا ،ٹریفک بلاک کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی ف کے کارکنوں نے مٹیاری میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا ،ٹریفک بلاک ہو نے کے باعث گاڑیوں کی میلوں لمبی لائینیں لگ گئیں ۔کارکنوں نے الیکشن میں دھاندلی کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے سمری ارسال،صدر2دن تک پہلا اجلاس بلائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں