لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسمبلی میں گھڑی چور اور ٹبر چور کے نعرے ،حلف برداری سے پہلے ہی پنجاب اسمبلی مچھلی منڈی بن گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصا ف کے ارکان کے اسمبلی میں پہنچتے ہی نعرے بازی شروع ہو گئی ،ن لیگ والے گھڑی چور جبکہ پی ٹی آئی والے ٹبر چور کے نعرے لگاتے رہے ۔