sindh oath taking

سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ،سپیکر آغا سراج درانی نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ،سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے آٹھویں بار بطور ممبر اسمبلی حلف اٹھایا ،نثار کھوڑو اور نادر مگسی بھی آٹھویں آٹھویں بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ اسمبلی کے باہر دمادم مست قلندر،جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کا احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں