کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ارکان سندھ اسمبلی نے تین زبانوں میں حلف اٹھایا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ اسمبلی میں نو منتخب ارکان اسمبلی نے تین زبانوں میں حلف اٹھایا ،ارکان نے اردو ،انگریزی اور سندھی زبان میں حلف اٹھایا ،سپیکر آغا سراج درانی نے نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا