اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 9مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدارتی الیکشن کا شیڈول آج جاری کیے جانے کا امکان بتایا گیا ہے ،نئے صدر کا چناﺅ نو مارچ کو کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ حکومتی اتحادیوں کی جانب سے نئے صدر کیلئے ایک بار پھر آصف زرداری کے نام کا اعلان کیا جا چکا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : شاہراہ فیصل پر جگہ جگ دھرنے ،ٹریفک نظام درہم برہم