3 killed

شہر قائد میں ڈاکو راج،مزاحمت پر 2سگے بھائیوں سمیت 3افراد مارڈالے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ڈاکو بے قابو ہو گئے ،ڈکیتی میں مزاحمت پر دو بھائیوں سمیت تین افراد کو مار ڈالا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کورنگی چار نمبر پر ایک شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی ،مزاحمت پر فائرگ کر دی ،گولی قریبی گھر میں موجود دو سالہ بچی حورین کو جا لگی جس سے بچی جاں بحق ہو گئی ۔بنارس پل پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے دو بھائیوں کو مار ڈالا ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر اور توشہ خانہ کیس،سزاﺅں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں