shelling

پولیس اورجے یو آئی کارکنوں میں جھڑپ،آنسو گیس شیلنگ کے جواب میں پتھراﺅ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شارع فیصل نرسری کے قریب پولیس اور جے یو آئی کارکنان میں جھڑپ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کےن کارکن پریس کلب کی جانب جا رہے تھے کہ پولیس نے روکنے کی کوشش کی ،کارکن مشتعل ہو گئے ،پولیس کی شیلنگ کے جواب میں زبردست پتھراﺅ کیا گیا ۔کراچی بھر میں صبح سے مختلف مقامات پر دھرنوں اورپولیس سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : جی ڈی اے ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی،تینوں کے کارکن کراچی پریس کلب کے باہر جمع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں