سشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈاورا داکارہ ریا چکرورتی کو عدالت سے ریلیف مل گیا

سشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈاورا داکارہ ریا چکرورتی کو عدالت سے ریلیف مل گیا

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی وڈ کے خودکشی کرنے والے نوجوان اداکار سشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈ اوراداکارہ ریا چکرورتی کوممبئی ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا، عدالت نے ریا چکرورتی، ان کے بھائی اور والد کے خلاف ایل او سی کو منسوخ کردیا۔یادرہے کہ آنجہانی اداکار کے والد نے اداکارہ اور ان کے اہل خانہ پر بیٹے کو خودکشی پر اکسانے کا الزام لگایا تھا۔اس سے قبل ریا چکرورتی اور ان کے بھائی کو گرفتار بھی کیا گیا تھا لیکن پھر انہیں ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں