لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب مد مقابل ،کچھ دیر میں فیصلہ ہو جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے رانا آفتاب کو امیدوار بنایا گیا ہے ،وزیر اعلیٰ کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : یہ ڈیلی ویجز کی حکومت بن جائے گی، شاہد خاقان عباسی