CM sindh

سندھ اسمبلی میں بھی وزیر اعلیٰ کا آج انتخاب،مراد علی شاہ اور علی خورشیدی آمنے سامنے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں آج وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا ،پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم کے علی خورشید ی میں جوڑ پڑے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے کوشش کی کہ وزیراعلیٰ کا انتخاب بلا مقابلہ ہی ہو جائے تاہم اسے کامیابی نہ مل سکی اور ایم کیو ایم نے امیدوار میدان میں اتار دیا ۔پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہونے کے باعث مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تخت لاہور کس کے نام ،فیصلہ کچھ دیر بعد،مریم نواز اور رانا آفتاب مد مقابل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں