punjab assembly

پنجاب اسمبلی میں” گھڑی چور ‘’ٹبر چور “کے نعرے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اجلاس شروع ہوتے ہی شور و غوغا اور نعرے بازی شروع ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے بولنے کی کوشش کی تو سپیکر نے اجازت نہ دی ،اس پر نعرے بازی شروع ہو گئی ،گیلری سے گھڑی چور کے نعرے بلند ہوتے رہے جس کے جواب میں ٹبر چور کے نعرے شروع ہو گئے ۔سنی اتحاد کونسل کے ارکان اجلاس کا بائیکاٹ کر کے باہر چلے گئے ،سپیکر نے لیگی ارکان کو ہدایت کی کہ انہیں منا کر واپس لایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع،سنی اتحاد کونسل ارکان کا شوروغوغا،واک آﺅٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں