PIA

پی آئی اے کی 1اور خاتون میزبان کینیڈا میں ”غائب“

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئرلائن کی ایک اور خاتون میزبان کینیڈا میں سلپ ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی خاتون میزبان مریم رضا اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات تھیں ،ان کے لاپتہ ہونے کا معاملہ واپسی کی پرواز پر رپورٹ نہ کرنے پر سامنے آیا ،مریم رضا کے کمرے میں پڑے یونیفارم پر شکریہ پی آئی اے لکھا تھا,قومی ایئرلائن کی رواں سال میں ابتک تین خواتین میزبان بیرون ملک سلپ ہو چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تخت لاہور کس کے نام ،فیصلہ کچھ دیر بعد،مریم نواز اور رانا آفتاب مد مقابل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں