imran khan

عمران خان سے وکلا کو اکیلے میں ملنے کی اجازت،کاغذات اور پنسل بھی لے جانے کی پابندی ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے وکلا کو جیل میں اکیلے میں ملاقات اور کاغزات پنسل لیجانے کی اجازت۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی تحریک انصاف کی وکلا سے اکیلے میں ملنے کی اجازت دینے کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی ،عدالت نے جیل انتظامیہ کو احکامات جاری کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں ۔عدالت نے جیل انتظامیہ کو حکم جاری کیا ہے کہ وکلا کو اکیلے میں ملنے کی اجازت ہے ،ملاقات کے دوران وہاں کوئی اہلکار موجود نہیں ہو گا ،وکلا کو ملاقات کے دوران کاغذات اور پنسل بھی لے جانے کی اجازت دیدی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع،سنی اتحاد کونسل ارکان کا شوروغوغا،واک آﺅٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں