اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں دینے کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج متوقع ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آج کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کرے گا کہ سنی اتحاد کونسل کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں دی جائینگی یا نہیں دی جائینگی ۔