balochistan assembly

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب،وزیر اعلیٰ اور سپیکر کی نامزدگی نہ ہو سکی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب کر لیا گیا ،اجلاس بلانے کے باوجود وزیر اعلیٰ اور سپیکر کی نامزدگی نہ ہو سکی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا تاہم ابھی تک وزیراعلیٰ اور سپیکر کے ناموں کی نامزدگی نہیں کی جا سکی ،حکومت سازی معاہدے کے تحت وزارت اعلیٰ پیپلز پارٹی اور سپیکر کا عہدہ ن لیگ کے حصے میں آئے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : سنی اتحاد اراکین کا اسمبلی کی سیڑھیوں پر دھرنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں