اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سندھ اور پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اجلاس غیر قانونی قرار دیدیے ۔
اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے تک اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جا سکتا ،سندھ اور پنجاب میں ہونے والے اجلاس غیر قانونی تھے ،الیکشن کمیشن ان غیر قانونی اجلاسوں کا نوٹس لے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”غربت نہیں غریب مکاﺅ “بجلی فی یونٹ قیمت میں 7روپے سے زائد کا اضافہ