toss

خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر کا ”ٹاس “پر فیصلہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر کا چنائو ٹاس پر کرنے کے فیصلے کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا ،کے پی میں اپوزیشن لیڈر کا چناﺅ ٹاس پرکرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ادھر بلوچستان اسمبلی میں سکیورٹی خدشات کے باعث وزیٹرز کارڈ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مخصوص نشستوں کے فیصلے تک اسمبلی اجلاس نہیں ہو سکتا،پنجاب اور سندھ اسمبلی میں غیر قانونی اجلاس ہوئے ،گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں