اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آخری دنوں میں ایک اور وزیر نگران حکومت کا ساتھ چھوڑ گیااور نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ پاکستان ٹائم کے مطابق ابتدائی طورپر ان کے استعفیٰ دینے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی البتہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92 کی سیکشن تین کے تحت وزیراعظم انوار الحق کا کڑ کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفی منظور کرلیا۔
Enter