imran riaz

عمران ریاض کیخلاف مقدمہ کی سماعت،ڈی جی اینٹی کرپشن ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد بدعنوانی عدالت نے صحافی عمران ریاض کے کیس میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد بدعنوانی عدالت میںعمران ریاض کیخلاف کرپشن کے کیس کی سماعت ہوئی ،عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پر جج نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو ذاتی حیثیت میںطلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچ طلبا بازیابی کیس،نگران وزیراعظم،وزیرداخلہ عدالت میں پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں