reserve seats

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت ہوئی ،پی ٹی آئی کے وکلا نے دلائل دیے ،پانچ رکنی الیکشن کمیشن بینچ نے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سنی اتحادکونسل سربراہ خود نشستیں نہیں چاہتے“چیف الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر نیا بم پھوڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں