کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، پریزائیڈنگ افسر زمرد خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا ۔حلف برداری کی تقریب میں مہمانوں کو شمولیت کے پاس جاری نہیں کیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات،عمران خان،فیصل جاویدودیگر ملزمان بری