اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں بانی تحریک انصاف کے نعرے گونجتے رہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف برداری کے بعد ”کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان “”آئی آئی پی ٹی آئی “کے نعرے گونجتے رہے ۔ن لیگ کے ارکان بھی جواب میں نوا ز شریف اور گھڑی چور کے نعرے لگاتے نظر آئے ۔
یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا