اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت دستخط کے بعد قومی اسمبلی سے چلی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری رول آف ممبر پر دستخط کرنے کے فوری بعد ایوان سے نکل گئے ،ان کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف بھی دستخط کرنے کے بعد روانہ ہو گئے ،بلاول بھٹو بھی دستخط کر کے نکل گئے ۔