اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں نواز شریف پر بوتل اچھال دی گئی ،سر کے اوپر سے گزر گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی قائد ن لیگ پر رول آف ممبر پر دستخط کے دوران بوتل اچھالی گئی ،اچھالی گئی بوتل نواز شریف کے اوپر سے گزر گئی اور وہ محفوظ رہے ۔
یہ بھی پڑھیں : زرداری دستخط کے بعد ایوان سے روانہ،نواز اور شہباز شریف بھی چپکے چپکے نکل گئے