MQM

ایم کیو ایم کے ہاتھ ”نسخہ کیمیا “ آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ہاتھ ”نسخہ کیمیا “ آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایک نسخہ کیمیا ساتھ لائے ہیں ،اس پر پانچ سال چلیں گے ،وزارتوں کا معاملہ بعد کا ہے ،ہم نے عہدے نہیں اختیار مانگا ہے ،ایسے انتخابات ہوئے ہیں جن پر سب کو اعتراض ہے ،الیکشن کمیشن اور عدالتوں میں جائینگے ،ایوان میں بھی احتجاج کرینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان“قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کپتان کے نام کی گونج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں