cypher case

سائفر کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میںسماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سزاﺅں کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ،عدالت نے شاہ محمود کی سزا معطلی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا ،کیس کی سماعت پانچ مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں