nawaz molana meeting

”آ عندلیب مل کے کریں آ ہ و زاریاں “نواز شریف مولانا کو منانے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نواز شریف اسمبلی سے مولانا کی رہائش گاہ پہنچ گئے ،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ،لیگی قائد نے وزیراعظم کیلئے ووٹ ڈالنے اور حکومت سازی میں مدد کی مولانا سے استدعا کی ،مولانا فضل الرحمان نے اس موقع پر نواز شریف کے سامنے شکایات کے ڈھیر لگا دیے ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کی گیلری میں جھگڑا ،ہنگامہ آرائی،سپیکرنے سکیورٹی بلالی ،مہمانوں کو نکالنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں