bugti CM

میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے امیدوار میر سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز بگٹی بلا مقابلہ ہی وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ،ان کے مقابلے میں کسی اور رکن نے کاغذات جمع نہیں کرائے ،ووٹنگ میں انہیں 41ارکان نے ووٹ دیا ،جے یو آئی اور نیشنل پارٹی کے ارکان نے رائے شماری کو بائیکاٹ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا آج لاہور میں دمادم مست قلندر ،پولیس بھی استقبال کو مکمل تیار، بھاری نفری تعینات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں