لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں بارش اور ژالہ باری ،موسم خوشگوار ہو گیا ۔
لاہور کے مختلف وعلاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا ،بوندا باندی کا سلسلہ جاری ،آسمان پر کالے بادلوں نے ڈیرہ جما لیا ,لوگوں کی بڑی تعداد چھتوں پر موسم سے لطف اندوز ہوتی رہی ۔
یہ بھی پڑھیں : گلیات میں شدید برفباری،تعلیمی ادارے 5دن کیلئے بند کر دیے گئے