PTI spokes man

”عوام دھاندلی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی ہے “چوروں سے مینڈیٹ لیکر واپس جائیگی ،پی ٹی آئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ عوام دھاندلی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی ہے ،چوروں سے مینڈیٹ لیکر ہی واپس جائیگی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت عوام کو دیکھ کر بوکھلا چکی ہے ،پرامن احتجاج کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا انکی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے ،مینڈیٹ واپس لینے کیلئے آئین و قانون کے دائرے میں جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : دھاندلی کیخلاف جی پی او چوک پر احتجاج ،ریلی،میاں شہزاد ،حافظ ذیشان سمیت متعدد کارکن گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں