oath taking

علی امین گنڈاپور نے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاﺅس پشاور میں ہوئی ،گورنر غلام علی نے علی امین سے وزیر اعلیٰ کاحلف لیا ۔یاد رہے کہ علی امین گزشتہ روز اسمبلی میں وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عوام دھاندلی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی ہے “چوروں سے مینڈیٹ لیکر واپس جائیگی ،پی ٹی آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں