کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ،گورنر عبدالولی خان نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیا ،حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی شریک ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں : اٹک پولیس کا طاہر صادق کے گھر کا گھیراﺅ