لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی پر الزامات کی بارش کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی نے قومی اسمبلی میں تقریر پی ٹی آئی کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کی ،صدر بننا ان کی پرانی خواہش تھی ،یہ وہی اچکزئی ہیں جن کی عمران خان نے نقل اتاری تھی ،اب انہی کے ساتھ بغلگیر ہو رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : اٹک پولیس کا طاہر صادق کے گھر کا گھیراﺅ