اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا ،صدر مملکت نے ان سے حلف لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر میںمنعقدہ تقریب میں مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے حلف اٹھایا ،صدر عارف علوی نے شہباز شریف سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا ۔حلف برداری تقریب میں سول و عسکری حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : پاک فوج اور سول انتظامیہ کا شاہراہِ قراقرم پر ریسکیو آپریشن