kakar returns

ایوان وزیراعظم سے کاکڑ کی واپسی،گارڈ آف آنر کے ساتھ رخصت کیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سبکدوش نگران وزیراعظم کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انوار الحق کاکڑ کو ایوان وزیراعظم سے رخصت کردیا گیا ،ان کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ،انہوں نے وزیراعظم ہاﺅس کے ملازمین کے ساتھ الوداعی ملاقات کی اور رخصت ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”یہ وزیراعظم فارم 45والا نہیں “گنڈاپور نے حلف برداری میں نہ جانے کی وجہ بتا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں