achakzai

صدارتی امیدوار محمودخان کے گھر پولیس کا چھاپہ،اچکزئی آئین کی بالادستی کیلئے خاندان قربان کرنے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدارت کے عہدے کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پولیس کا چھاپہ ،اچکزئی کا کسی صورت پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ میرے پورے خاندان کو پھانسی چڑھا دیں لیکن آئین کی بالادستی کی بات کروں گا ،میری زندگی کا مقصد ہی آئین کی بالادستی ہے ،سب ملکر بیٹھیں اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا حل نکالیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”یہ وزیراعظم فارم 45والا نہیں “گنڈاپور نے حلف برداری میں نہ جانے کی وجہ بتا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں