shoab shaheen

الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں،سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے ،شعیب شاہین کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے غلط فیصلہ سنا کر تحریک انصاف کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ،اس کی جانبداری واضح ہو چکی ہے ،ہم اس فیصلے کیخلاف تمام فورمز پر احتجاج کرینگے اور سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں سے فارغ،الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں