نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم مودی کی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی نے شہباز شریف سے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم کا حلف لینے پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں ،مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے ۔