jinnah house case

جناح ہاﺅس حملہ کیس، مزید 21ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس میں مزید ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے محمد اسلم ،رضوان ،کامران اور اویس سمیت اکیس ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں ،اے ٹی سی کے جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی اور ملزمان کی ضمانتوں کی منظوری کے احکامات جاری کیے ۔تھانہ سرور روڈ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف علاقوں میں تباہی،وزیراعظم کل آزاد کشمیر اور پشاور کا دورہ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں