IMF

حکومت آئی ایم ایف کے پاس جانے کو تیار،عوام بھی کمر توڑمہنگائی کیلئے ہو جائیں ہوشیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض کیلئے فوری رابطے کا فیصلہ کر لیا ،قرض کانیا پروگرام 6سے 8ارب ڈالر کا ہو سکتاہے ،عالمی مالیاتی ادارے کی کڑی شرائط کا امکان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے مزاکرات کیلئے شیڈول طے کر نے کے پروگرام کو حتمی شکل دے رہی ہے ،نئے قرض کی صورت میں حکومت کو بجلی گیس کی قیمتوں میںمزید اضافہ کرنا ہو گا جس سے مہنگائی کی ایک اور بڑی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس حملہ کیس، مزید 21ملزمان کی ضمانتیں منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں