اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی رہائی کیلئے قومی اسمبلی میں قراردادجمع کرا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی جانب سے سپیکر ایاز صادق کو پیش کی گئی ،قراردادکے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات ختم کر کے فوری رہا کیا جائے ،قرارداد میں گرفتار صحافیوں کی بھی رہائی کامطالبہ کیا گیا ہے ،قرارداد پر متعدد ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں ۔
![imran khan resolution](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/imran-khan-resolution-1-940x480.jpg)